نئی دہلی،10مارچ(ایجنسی) سعودی عرب کی طرف سے ہندوستان سے حج پر جانے والے عازمیں کے کوٹے میں اضافہ کئے جانے کا تقریباً تمام ریاستوں کو فائدہ پہنچا ہے اور ریاستوں سے اس سال جانے والے عازمین حج کے کوٹہ میں بڑااضافہ کر دیا گیا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حج کوٹے میں اضافے سے متعلق مختلف ریاستوں کو 9 مارچ 2017 کو مطلع کر دیا گیا ہے۔
14 مارچ سے قرعہ اندازی کے ذریعہ عازمین حج کے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا۔